انا للہ وانا الیہ راجعون…!سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، مملکت سوگ میں ڈوب گئی –
سعودی عرب کے شہزادہ فیصل بن خالد بن فہد بن ناصر انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہی عدالت نے اعلان کیا ہے— کہ شہزادہ فیصل بن خالد بن فہد بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…