آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم ۔ایمرجنسی نافذ کردی گئی…. ۔باہر مت نکلنا۔ کیاہونےوالاہے…؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر –
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا آغاز ہو رہاہے،راولپنڈی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کردی ۔۔ عوام کو بلاضرورت گھروں سے نکلنے س منع کردیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے— اور کہیں کم اور کہیں زیادہ بارشیں ہوں گی۔۔ جس…