متبادل کے طور پر کسے لایا جا رہاہے..؟ ایسا نام سامنے آیاکہ سب ہو ش اڑ گئے –
سینئر صحافی نجم سیٹھی سے سوال کیا گیا کہ ابھی تک اسٹیبلشمنٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکمت کے پیچھے کھڑی ہے،کیا واقعی سٹیبلشمنٹ پورے طریقے سے عمران خان کے ساتھ ہے..؟ عمران خان کے مائنس ہونے کی صورت میں کون سی جماعت کے ساتھ کام کرنا اسٹیبلشمنٹ کےلیے آسان ہو گا۔سوال کا جواب دیتے ہوئے…