1 دن باقی۔۔یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے….؟ پاکستانیوں کو بہت بڑا سرپرائز –
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔…. عوام نئے سال کے موقع پر حکومت کی جانب سے بڑے ریلیف کیلئے پر امید ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ایئر لائنز کی جانب سےک ورونا…