آج کی سب سے بڑی خبر، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اگلے چئیرمین نیب ہوں گے…؟ خود ہی ردِعمل دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ مجھے چئیرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔…. تفصیلات کے مطابق قومی اخبارسے خصوصی گفتگو میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی مجھے کسی…