20 لاکھ قرضے کی قسط 11 ہزار جبکہ 30 لاکھ قرضے کی قسط کتنی ہوگی ؟ عمران خان کا بڑا اقدام ,,,، عوام کیلئے زبردست خبر –
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے گھر کے قرض کیلئے بینکوں میں آنے والے صارفین سے اردو میں گفتگو کرنے پر تمام بینکوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ,,,, وہ عوام کی سہولت کیلئے عملے کو شلوار قمیض میں بٹھا دیں۔وزیر اعظم نے میرا پاکستان، میرا…