دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کیخلاف برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ —
لندن (–نیوز ڈیسک–)برطانوی عدالت نے دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم کیخلاف بڑا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 554 ملین پائونڈ ادا کرنے کی سزا سنا دی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمران کو ان کی بیوی حیا بنت الحسین کو 554 ملین پائونڈ اداکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے کے…