وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ,,,، سیکیورٹی بڑھادی گئی –
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر اعظم کو زمینی راستے کم استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا گیا ہے۔نجی چینل کے…