موٹرسائیکل بیچیں گاڑی خریدی… قیمتوں میں اتنی کمی کی اب ہر کسی کے پاس اپنی گاڑی ہوگی, پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر –
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئی 5سالہ آٹو پالیسی کے تحت حکومت نے مراعات دیتے ہوئے مقامی تیار کردہ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 17 سے ایک فیصد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے نئی 5سالہ آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں کے پرزہ جات پر کسٹم ڈیوٹی 1 فیصد کرنے ،سی بی یو کی درآمد…