حکومت کا نئے سال کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے بڑا تحفہ،,,, ملازمین میں خوشی کی لہر
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کی طرف سے اس سال کے جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو معمولی فائدہ دینے کا فیصلہ….۔ تفصیلات کے مطابق، صوبہ پنجاب کے محکمہ خزانہ کی طرف سے,,, پنجاب میں موجود تمام ضلعی اکاؤنٹ آفیسرز اور اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو 20 سمبر 2021 کو مراسلہ جاری کیا، جس میں پنجاب میں…