کئی میٹرز کھدائی کے بعد زمین سےکونسا خزانہ نکل آیا…؟ پاکستانی اور چینی ماہرین کا جشن، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)سی پیک میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔ کوئلہ نکلنے کی خوشی پر سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے جشن منایا۔ڈپٹی سی ای او سائنو سندھ ریسورسز کمپنی عبدالقیوم چوہدری نے کہا کہ, تھرکول بلاک ون سائٹ پر کوئلہ 145 میٹر کھدائی کی تکمیل کے بعد نکلا ہے۔ 24…