فروری شروع ہوتے ہیں بارشوں کا طویل سلسلہ شروع ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،کتنے دن جاری رہےگا…؟جانیے
محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے ہفتے میں مزید بارشوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں داخل ہوگا جو بارشوں کا باعث بنے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ…