تبدیلی سرکار نے آخر کار ناممکن کو ممکن کر دکھایا رات گئے….. مٹھائیاں تقسیم بڑی خوشخبری –
پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی— مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو ملے گا۔ موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول ریلیف کی فراہمی کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے سفارشات تیار کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن حکام کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات میں…