جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کو نہ لائیں…. سلمان کی پڑوسی کو وارننگ
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہورسلمان خان نے اپنے پڑوسی کووارننگ دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنے پڑوسی کوخبردارکیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں ان کے مذہب کونہ لائیں۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ جائیداد کے تنازع میں آپ میرے مذہب کوکیوں لا رہے ہیں۔… میری…