ویکسین نہ لگوانےوالوں کی سمیں بند,,,، شہریوں کی دوڑیں لگوا دینےوالی خبر
ویکسین نہ لگوانےوالوں کی سمیں بند، شہریوں کی دوڑیں لگوا دینےوالی خبر سم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اس دوران سماجی فاصلے کو…