نو دس محرم کو آیت الکرسی کا یہ عمل ضرور کر لینااور اللہ سے اپنی ہر بات منوا لینا…۔زندگی کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا…۔یاد رکھنا یہ موقع گنوا دیا تو پچھتاتے رہ جاؤ گے – Islamic Leader
السلام علیکم ۔۔۔اسلامک لیڈرکے پیارے دوستو۔۔۔۔قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہیں قرآن پاک کو پڑھنے اور سننے کے بہت سے فوائد ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا لہذا آج کا عمل محرم کےحوالے سے آیت…