حضرت”امام حسینؑ”کی شہادت کےکئی سال بعدانکے پوتے کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟کوفہ والوں نےاُن کوکیسےدغادیا؟
لاہور چند کتابیں جو ہمیشہ میری سائیڈ ٹیبل پر موجود رہتی ہیں اُن میں سے ایک مولانا مودودی کی ’’خلافت و ملوکیت‘‘ ہے۔ شکر ہے کہ یہ کتاب کبھی اسکول کے نصاب کا حصہ نہیں رہی ورنہ آج کل کے کسی مہا پُرش نے اِس پر بھی پابندی لگوا دینی تھی۔نامور کالم نگار یاسر پیرزادہ…