محرم الحرام کاچاند کب دکھائی دینے کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے تاریخ کا اعلان کردیا….
کراچی (پی این ایس نیوز) ہجری سال ختم ہونے میں چند روز باقی، محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی، یوم عاشور کی تعطیل کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی…