حکومت نے گدھوں کی افزائش نسل پر کام شروع کر دیا….. پہلے سرکاری فارم کا قیام عمل میں آگیا
لاہور (این این آئی ) حکومت پنجاب نے گدھوں کی افزائش نسل کیلئے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گدھوں کی افزائش نسل کیلئے اوکاڑہ میں گدھوں کا پہلا سرکاری فارم قائم کیا ہے۔ اس فارم میں مختلف نسل کے گدھوں کی افزائش پر کام کیا جا رہا…