..ایک دفعہ ہم سب عمران خان کے ساتھ کھانا کھانے گئے جب بل آیا تو کپتان عمران خان نے کیا کیا؟ مشتاق احمد کا وزیراعظم ‘عمران خان’ سے متعلق دلچسپ انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پرانا قصہ سنایا اور کہا کہ وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید، عمران خان اور میں ہم سب نے ایک جگہ پیزا کھایا، پیزا عمران بھائی نے منگوایا تھا جب ہم سب نے…