1971 کی جنگ میں پورابھارت اس پاکستانی کرنل سے خوفزدہ تھا لیکن کیاآپ جانتے ہیں…کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ کس ‘ملک’ کے باشندے تھے –
پاکستان اوربھارت کے درمیان 1971 میں ہونے والی جنگ میں پاکستان کی جانب سے لڑتے ہوئے بھارت کے سات ٹینک تباہ کرنے کا کارنامہ سرانجام دینے والے لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈیرک جوزف پشاور میں وفات پا گئے ہیں۔ کرنل جوزف کا شمار پاکستانی فوج کے اُن افسروں میں ہوتا تھا —–جنھوں نے نہ صرف جنگوں…