ہائی جیکر 2 لاکھ ڈالر تاوان اکٹھا کر کے دوران پرواز ہی جہاز سے کود گیا، پھر اس کا کیا بنا؟ ڈدنیا کی تاریخ کی پراسرار ترین کہانی – Newsbeads
newsbeads August 8, 2021 بین الاقوامی 8,958 Views اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ایوی ایشن کی تاریخ میں کوئی ایسا جر م نہیں جس کی قلعی نہ کھلی ہو، سوائے ایک کے۔ 49سال قبل ایک طیارے کو ہائی جیک کیا گیا اور ہا ئی جیکر دوران پرواز طیارے سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اتر گیا…