صرف دو دن باقی۔۔پاکستان میں موسم تباہی مچادنےوالاہے….؟کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟ بڑی پیشگوئی –
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل یعنی 18 جنوری کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسائے گا ، 18 جنوری کو داخل ہونے والا سسٹم 2 روز پنجاب میں بارشیں برسائے گا۔…