پیٹرول کی بجائے ہوا سے چلنے والا موٹر سائیکل.. جو صوفہ کی شکل بھی اختیار کر لیتا ہے جانیئے کیسے؟؟
پیٹرول کی بجائے ہوا سے چلنے والا موٹر سائیکل۔۔ جو صوفہ کی شکل بھی اختیار کر لیتا ہے جانیئے کیسے؟؟ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا موٹرسائیکل ایجاد ہوا ہے جس سے آپ بیگ میں پیک کر کے کہیں بھی لے جاسکتے ہیں…. اس میں پٹرول ڈلوانے ختم ہونے یا پنچر ہونے کا خطرہ بھی نہیں…