بڑا طوفان آنے والا ہے…کتنے دن بادل برستے رہیں گے؟آج کی بڑی خبر –
شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا، شہر میں مطلع ابر آلود ہے جبکہ تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب ناصر کا کہنا ہے—- کہ وادی زیارت میں ایک انچ تک برفباری ہوئی ،وادی زیارت کی رابطہ سڑکیں پھسلن سے متاثر ہیں، نمک ڈالا جا رہا…