حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے” احساس پٹرول” کارڈز’ شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے احساس پٹرول کارڈز شروع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے رعایتی نرخوں پر پٹرول خریدنے کے لئے احساس پٹرول کارڈز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت نے احساس پٹرول کارڈز متعارف…