پاکستان 90 ارب ڈالر کی عالمی انڈسٹری میں انٹری کیلئے تیار،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(–ویب ڈیسک–)پاکستان کو جنوبی ایشیا میں ٹیکنالوجی میدان میں ترقی کرنے والا ملک قرار دیدیا گیا، پاکستان 90 ارب ڈالر کی عالمی انڈسٹری میں انٹری کیلئے بھی تیارہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے مستقبل کی منصوبہ بندی بتا دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے…