وہ وقت جب ایک بادشاہ رات عورت سے شادی کرتا، صبح ہونے پر اسکا سر قلم کروا دیتا کیونکہ۔۔۔ باب ہندوستان کے شہزادے کی انوکھی داستان –
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس سے پہلے کہ شہرزاد کی کہانی شروع کی جائے، ان دو طاقتور باشاہوں کی داستان جاننا ضروری ہے جن میں سے ایک ہر رات کسی عورت سے شادی کرتا,,, ، صبح ہونے پر اسکا سر قلم کروا دیتا- کیوں؟اگر آپ بادشاہ کے درباریوں سے پوچھیں گے تو وہ یہی جواب دیں…