’’وردی پہن کر سیدھا چھاپہ ماردیں….‘‘ دبنگ خاتون افسر ’ عائشہ بٹ‘ کے ساتھ انوکھی واردات ہوگئی، سوشل میڈیا پر طوفان –
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس کی خاتون افسر عائشہ بٹ کو بینک کی اے ٹی ایم سے نکالی گئی رقم میں جعلی نوٹ بھی موصول ہو گیا ۔ اس حوالے سے عائشہ بٹ نے خود سوشل میڈیا پر انکشاف بھی کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عائشہ بٹ نے…