عمران خان کی ہدایت پرطلباکوبلاسود قرضوں کی فراہمی:طریقہ کاربھی بتادیا – VIRAL NEWS
کراچی :عمران خان کی ہدایت پرطلباکوبلاسود قرضوں کی فراہمی،اطلاعات کے مطابق پاکستان مین تعلیمی سرمایہ کاری کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے اب مثبت اثرات مرتب کرنے لگے ہیں ، ادھر اسی سلسلے میں وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹیٹ بینک کی ایپکس کمیٹی نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت میرٹ پر طلبہ کو…