شہید راشد منہاس کے 50ویں یوم شہادت پر,,, پاک فوج کاخراج تحسین
راولپنڈی ( آن لائن ) راشد منہاس شہید نشان حیدر کی 50 ویں برسی پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ راشد منہاس شہید نشان حیدر نے…