مولانا طارق جمیل بار بار ”عمران خان” سے ملاقات کیوں کرتے ہیں؟ پہلی بار وجہ بتا دی…
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے قریبی تعلق ہے، مولانا طارق جمیل نے کہا کہ 1992ء سے جس وقت وسیم سجاد قائم مقام صدر تھے سے لے کر موجودہ وزیر اعظم عمران خان تک سوائے بے نظیر بھٹو…