بالآخر وہ خبر آہی گئی.. جس کا سب کو انتظار تھا,, بڑی خوشخبری،پروازوں کی بحالی کا اعلان
اماراتی ایئرلائن(ایمریٹس) نے دبئی سے گلاسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائن نے دبئی سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلوسگو کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے..، ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق ایئرلائن کا کہنا ہے کہ امارات ایئر…