اسمارٹ شناختی کارڈ کا بطور ’ڈرائیونگ لائسنس‘ استعمال.,.,! وفاقی وزیر داخلہ کا انتہائی اہم اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شیخ رشید کا کہنا ہے ;کہ ہماری خواہش ہے کہ اسمارٹ شناختی کارڈ کو وسعت دیں اور یہی کارڈ اسلحہ، ڈرائیونگ لائسنس کے لیے استعمال ہوسکیں تا کہ دیگر کارڈز سے جان چھوٹ جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا ;کہ ہماری خواہش ہے کہ…
