بہت جلد یہ پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں سب کو پیچھے چھوڑنے والا ہے….. , رکی پونٹنگ –
آسٹریلیا کے سب سے بڑے لیجنڈ اور دنیا کے کامیاب ترین سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کبھی بھی پاکستان آسان نہیں لے سکتا کیونکہ ان کے پاس بڑے بلے باز ہیں جو آسٹریلیا کے لیے مشکل پیدا کریں گے…