بابراعظم کی ٹی ٹونٹی میں بادشاہت ختم ہونے والی، ایک اور بلے باز نے بابراعظم کو ٹکر دیکر بہت قریب پہنچ گئے
پاکستانی لیجنڈری وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹاپ ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی لسٹ میں اس وقت بابر اعظم کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی تازہ ترین رینکنگ میں رضوان اب بابر سے صرف 7 ریٹنگ پوائنٹ پیچھے رہ گئے ہیں۔…