ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، مری اورپہاڑوں پر برف باری ، سردی کی شدت مزید بڑھ گئی
کائنات نیوز! اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ/کراچی /لاہور (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ,,, ، مری اورپہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ،شدید برف باری کے…