……وہ عظیم مسلمان حکمران جو زندگی کے آخری دنوں میں بھیس بدل کر بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیا
وہ عظیم مسلمان حکمران جو زندگی کے آخری دنوں میں بھیس بدل کر بھیک مانگنے پر مجبور ہو گیالاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار سکندر خان بلوچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔ یہ سن 715ء ہے۔حج کا موسم ہے۔مکہ میں خوب چہل پہل ہے۔مسلمانوں کے قافلے دھڑادھڑ آرہے ہیں۔خیموں کا شہرمعرض وجود میں آچکا…