اب گھر بیٹھے “ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ” حاصل کریں،،نادرا نے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا، طریقہ کار انتہائی آسان!
اب گھر بیٹھے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ حاصل کریں، نادرا نے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا، طریقہ کار انتہائی آسان! نادرا کی جانب سے ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے شہریوں کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے- اس سسٹم کے تحت شہری نہ صرف گھر بیٹھے ہی…