ہندوستان کا وہ یادگارمعاہدہ… جس کے تحت انڈیا نے 84 ہزار ایکڑ رقبہ پاکستان کے حوالے کر دیا تھا
لاہور(ویب ڈیسک)پہلے بگل بجا پھر مختصر سی پریڈ ہوئی۔ آنے والے مہمانوں نے رینجرز سے سلامی لی جن کا تعلق انڈیا سے تھا۔ اُن کا خیر مقدم کرنے والوں کا تعلق پاکستان سے تھا. ۔ اس کے بعد ایک تاریخی واقعہ رونما ہوا۔یہ بات ہے 17 جنوری 1961 کی۔ دونوں ملکوں کی تاریخ میں…