(ق) لیگ کا حکومت کو ایک اور دھچکا…! مسلسل 4مرتبہ رکن اسمبلی رہنے والے پی ٹی آئی رہنماء چوہدری برادران کو پیارے ہوگئے
تحریک انصاف کے رہنما مہر محمد نواز خان بھروانہ اور مہر علی نواز بھروانہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات میں تحریک انصاف چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی….. ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مسلسل چار مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے پی…