انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا…؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا –
لاہور ہائی کورٹ نے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بیوہ کی درخواست نمٹادی ، اپنے فیصلے میں عدالت نے بیوہ کو ”سنگل پیشن”” کی ادائیگی سے متعلق محکمہ خزانہ پنجاب کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار…